﷽
السلام واعلیکم!
وہ گائے یا بھینس جو قدرتی خوراک کھائے ، دھوپ میں چلے پھرے
یعنی ایسے دیسی جانور جو دیسی خوراک یا
چارہ کھائے ان کے دودھ سے دہی جما کر جو مکھن نکالا جاتا ہے وہ اصل دیسی مکھن ہوتا ہے۔
اکیسویں صدی کا بہترین وٹامن ہمارے دیسی
کھانوں میں دستیاب ہے۔فوڈ سپلیمنٹ اور دوائیوں سے بچنا ہے تو یہ کھائیں۔ہماری دیسی
قدرتی خوراک جوبرسوں ہمیں کھانے سے روکا گیا نئی سائنسی تحقیق نے اسے صحیح ثابت کر
دیا۔
دیسی مکھن کے فوائد:
1۔ Vitamin rich food ، 2۔ Basic for fatty acid، 3۔ Fat soluble vitamin (A,K2,D3)،4۔ CLA(Conjugated Linoleic Acid) ، 5۔Omega 3، 6۔MCT(Medium Change Triglyceride) یہ سٹور نہیں ہوتا، کیٹو میں وزن کم کرتاہے جبکہ L.C.T.S(Long Change Triglyceride) یہ وزن بڑھاتے ہیں۔
مکھن سے وزن کم ہوتا ہے، دل کی بیماریاں ختم ہوتی ہیں،
شوگرٹھیک ہوتی ہے، آنکھوں کا موتیا، بلڈ پریشر ختم ہوتا ہے۔ جتنے G.M.Oآئل ہیں ان میں
اومیگا 6 ہوتا ہے جو اینٹی انفلامیٹری ہے جو کہ جسم میں سوزش بڑھاتے ہیں، جسم میں
ٹرائی گلیسرائیڈ بڑھاتے ہیں، بلڈ پریشر
زیادہ کرتے ہیں۔
Vitamin K2 is the best vitamin 21 Centaury. K2 is a Fat soluble
یہ دماغ(Brain) اور گردوں(Kidney) میں جمع ہوتا ہے، جبکہ K1 جگر (Liver) میں جمع ہوتا
ہے۔یہ کلاٹنگ میں کام آتا ہے۔ گرین لیف ویجٹیبل میں ہوتا ہے۔ جب گائے یا بھینس
چارہ یا سبزیاں کھاتی ہیں تو ان کی آنتوں میں بیکٹیریا کی وجہ سے 5 سے 10 فیصد تک K1سے K2میں تبدیل (Convert) ہوتا ہے، خون کی نالیوں
کو صاف کرتا ہے،Remove peripheral
arterial plague،
کیلشیم خون سے ہڈیوںمیں رکھے گا،ہڈیوں(Bones) کی گروتھ بڑھاتا ہے، وٹامنK2ہڈیوں کو مضبوط کرے گا، دانتوں کو مضبوط کرے گا، ہڈیوں کی نشونما کرتا ہے،
فریکچر اور ہڈیوں کا کھوکھلا پن (Osteoporosis)کو روکتا ہے۔یہ چار دیسی چیزیں اگر آپ کے پاس ہیں تو آپ کی صحت
بہترین رہے گی۔ کسی فوڈ سپلیمنٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔1. دیسی مرغی،2. دیسی انڈے، 3.دیسی
مکھن،4.دیسی گوشت۔ دیسی فارمنگ کا دور آرہا ہے اور انڈسٹریال دور ختم ہورہ ہےجس نے
انسانوں کو بیمار کیا ہے۔ دیہاتوںمیں جائیں 2 ، 4 ایکڑ پر 100مرغیاں، 10 گائیں
پالی جاسکتی ہیں جو ہمارے فیوچر کی ضرورت ہے۔ باپ دادا کی خوراک کی طرف واپس جائیں۔ پرانے لائف اسٹائل
کے بجائے جدید لائف اسٹائل نے ہمیں بیماریاں دی ہیں۔ 100 فیصد گراس فیڈڈ بیف ہائی
سورس آف وٹامن K2ہے۔2سے 3 دیسی انڈے میں 10 mcg/100g کے ٹو(K2) ہوتا ہے۔ بیف لیور Liver))
میں 11mcg ہوتاہے یعنی بڑے جانور کی کلیجی
میں۔ گوبھی کے اچارمیں بھی وٹامنK2ہوتا ہے۔
وٹامن K2 کے فوائد:
ذیابطیس کا خطرہ کم کرتاہے،ایکٹیویٹ آسٹو کیلشیم،Proliferation of Beta cell and increase Insulin
کیا دل کے مریضوں کومکھن کھانا چاہئے؟
ہم نے ہمیشہ یہ سنا ہےکہ مکھن نا کھائیں، گھی نا کھائیں آپ کو دل کا دورا (Heart Attack)ہو جائے گا۔ آپ دل کے مریض ہیں آپ مکھن کیوں کھا رہےہیں۔ جتنے بھی دل کے مریض ہیں آج کے بعد روزانہ گراس فیڈمکھن کھائیں۔ اپنا کھانا بھی مکھن میں بنانا ہے یا دیسی گھی میں۔یہ کیوں آپ کو دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے؟ اس میں ہے لیسی تھین جو بیڈ کولیسٹرول کٹر ہے یہ غلط کولیسٹرول کو بڑھائے گا نہیں کم کرے گا ۔ اس میں وٹامن K2 ہے۔ وٹامن K2کیا کرتاہے؟ وہ آپ کے دل کی آرٹریز کو کیلشیم کی کیلسی فکیشن سے بچاتا ہے یعنی دل کے دورے(Heart Attack) سے بچاتا ہے۔ کیلسی فکیشن آف آرٹری دل کے دورے(Heart Attack)کی بڑی وجہ ہے۔ تیسری وجہ اس میں CLA(Conjugated Linoleic Acid) بنیادی فیٹی ایسڈ ہے۔ جتنے بھی بنیادی فیٹی ایسڈ فیٹ ہیں اللہ کے بنائے ہوئے فیٹ بری چیز نہیں ہیں۔ یہ ہماری نروز اور ہارمون کی پروڈکشن کے لئے ضروری ہے۔ اللہ کی بنائی ہوئی فیٹ بری نہیں ہے۔ جو بیکری آئٹم ہے آپ پاستے خریدتےہیں ویجٹیبل آئل میں بنے ہوتے ہیں، یہ بری چیزیں ہیں۔مکھن میں ہوتا ہے لیورک ایسڈ اس کےعلاوہ کھوپرا/ گری کے دودھ(Coconut Milk) میں بھی یہ موجود ہوتاہے اور ماں کے دودھ میں بھی یہ موجود ہوتاہے۔یہ اینٹی وائرل ہے، اینٹی بیکٹیریل ہے، آپ کے جسم کو انفکشن سے پاک کرتاہے اس کے ساتھ اس میں شامل ہےاینیمل سورس آپ وٹامن A، وٹامنB اور وٹامنE بھی اس میں موجود ہے۔ مکھن کا وٹامن A جگر(Liver)کی ٹاکسیٹی نہیں کرتا، پلانٹ وٹامن A لیور ٹاکسیٹی کر سکتاہے۔ انڈے کی زردی میں جتنے کارڈیک پروٹیکٹ نیوٹرنٹس ہیں دل کی صحت کے لئے اچھے ہیں وہ سارے کے سارے انڈےکی زردی میں موجود ہیں۔ جن لوگوں کو بائل سکریشنزکا مسئلہ ہے، جن کے پتے اچھی طرح سے کم نہیں کرتے ان کا بائل اچھی طرح سے نہیں بنتامکھن پِتے کو سٹیمولیٹ کرتاہے۔ جتنے بھی ذیابطیس(Diabetes) سے متاثر افرادہیں آپ جب انڈے کو زردی کے ساتھ کھاتےہیں تو انسولین کم اسپائک ہوتی ہے۔ جبکہ آپ صرف سفیدی کھاتےہیں۔ کیونکہ فیٹ انسولین اسپائک نہیں کرتا ، وہ کھانے کوبیلنس کرتاہے۔
اپنے ذہن سے یہ غلط فہمی (Myth)نکال دیجئےکہ آپ کے پاس جو نیچرل فیٹ ہیں وہ آپ کی صحت کے
لئے برے ہیں۔ آپ نے انکو مناسب مقدار میں
استعمال کرنا ہے۔ مکھن تو ان سب کا باپ ہے یعنی سپر فوڈہے۔ آئندہ آپ کو کوئی بھی
کہے کہ آپ تو دل کے مریض ہیں اور آپ مکھن کھار ہے ہیں تو آپ انکو کہیے کہ اسی لئے
ہم مکھن کھا رہےہیں تاکہ آگے ہمیں دل کا مزید مسئلہ نہ ہو ۔ اگرمریض نہیں ہیں
توآگے دل کا کوئی مسئلہ نہ ہو۔ امید ہے اس کے بعد آپ کی غلط فہمی((Miss Conception دور ہو جائے گی۔
مکھن بچوں کی صحت کے لئے بھی بہت اچھا ہے جو بچے مکھن ناشتے میں استعمال کرتے ہیں
ان کے چہرے پر ایک علیحدہ ہی رونق ہوتی ہے۔ اصل گراس فیڈمکھن استعمال کرنا ہے
دوسری چیزیں نہیں۔ ماجرین مکھن نہیں جو فرسٹ ٹرانسفیٹ ہے بچوں کی صحت کے لئے
خطرناک ہے۔